(یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلع کے پکھروٹا تھانہ کے تحت آنے والے پاڈوکھیڑی گاؤں کے پاس ایک نابالغ لڑکی سے عصمت کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس ذرائع
کے مطابق یہ واقعہ کل رات پیش آیا۔
پاڈوکھیڑی گاؤں کے د و لڑکے کسی بہانے سے اس معصوم لڑکی کو ندی کے کنارے لے گئے اور وہاں ا س کی عصمت دری کی۔